ایبٹ آباد: 08 جون: اصلاحی کمیٹی مدنی محلہ لوئر ملک پورہ چٹہ پل ایبٹ آباد کا ایک تعزیتی اجلاس کمیٹی کے صدر الحاج ملک محمد صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں قاضی محلہ کے نوجوان طالب علم وجاہت ظفر عرف وجی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔
شکریہ آج ایبٹ آباد