پشاور: 02 جون: ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن چارسدہ فضل سبحان نے سرکل عمر زئی اور سرکل نقی میں مختلف سکولوں کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے متعدد غیر حاضر اساتذہ سے تنخواہوں کی کٹوتی کے احکامات جاری کر دیئے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
شکریہ آج