پشاور: 02 جون: فرنٹیئر ویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام صوبے کے 14 گورنمنٹ گرلز ڈگری کالجز میں بی اے، بی ایس سی سال 2011 کے امتحانات آج جمعرات 2 جون سے شروع ہو رہے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات محمد اسلام کے مطابق امتحانات کے لئے تمام انتظامات پہلے سے مکمل کر لئے گئے ہیں۔ امتحانات یکم جولائی تک جاری رہیں گے۔
شکریہ آج