قائداعظم کالج آف کامرس کے طلبا کا اعزاز

پشاور: 13 جون: قائداعظم کالج آف کامرس یونیورسٹی آف پشاور ایم کام سیکنڈ ایئر کے طلبا دوست محمد، محمد عطاء اللہ اور سید ہدایت اللہ شاہ نے سی جی پی اے یو میں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوںنے اپنی کامیابی کا اساتذہ کی ان تھک محنت و کاوشوں اور والدین کی دعاوں کا ثمر قرار دیا۔

شکریہ آج پشاور صفحہ 4