محمد ادریس کا اعزاز

پشاور: 07 جون: پی ایچ ڈی سکالر محمد ادریس نے غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی صوابی سے میتھس کے سبجیکٹ میں ڈگری حاصل کر لی۔ ان کے سپروائزر انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر سراج الحق جب کہ ایگزامینر پروفیسر ڈاکٹر ترمذی تھے۔

شکریہ آج پشاور