محمد اسحاق کی جماعت نہم میں نمایاں پوزیشن

بٹ خیلہ: 05 جولائی: دانش پبلک سکول اینڈ کالج بٹ خیلہ کے ہونہار طالب علم محمد اسحاق ولد اسماعیل خان نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 430 نمبر حاصل کر کے اپنے ادارے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی صحیح رہنمائی اور والدین کے دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

شکریہ آزادی سٹی پیج