مردان: 20 جون: مردان میں ہفتم جماعت کے طالب علم کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ محلہ آلہ دردخیل ہوتی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ساتویں جماعت کے طالب علم اصرار ولد نثار کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ تھانہ ہوتی نے مقدمہ درج کرل یا۔
شکریہ مشرق خیبر پختون خواہ سے