کوئٹہ: 03 جون: پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں کہا گیا ہے کہ چند طلباء گروپ ذاتی مقاصد کے لئے بولان میڈیکل کالج کے تعلیمی ماحول کو خراب کر رہے ہیں جو قابل مذمت ہے بولان میڈیکل کالج صوبے کا واحد میڈیکل کالج جہاں صوبے کے پشتون بلوچ طلبا سمیت دیگر طلبا میڈیکل کی تعلیم حاصل کرتے ہیں مگر چند عناصر اسے پسماندگی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں بیان میں کہا گیا کہ نام نہاد ایکشن کمیٹیوں کاپ شتون طلبا سے کوئی تعلق نہیں۔ پشتون طلباء کا نام استعمال کرنا پشتون قومی تحریک اور پشتون طلبا کے ساتھ زیادتی ہے۔
شکریہ جنگ