وحید اللہ کا اعزاز

پشاور: 15 جون: الخیر پبلک سکول عمری ماموند کے جماعت نہم کے تمام طلبا فرسٹ ڈویژن میں پاس ہو گئے۔ وحید اللہ نے 441 نمبر حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

شکریہ آج پشاور صفحہ 4