ایبٹ آباد: 17 جون: کانگڑہ کالونی پرائیویٹ سکولوں میں پاک ڈویژنل پبلک سکول چھا گیا۔ قدیر خان 762 نمبرز لے کر پہلے نہم کلاس میں فیضان صفدر نے 425 نمبر لے کر ادارے کا نام فخر سے بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک کے نتائج میں کانگڑہ کالونی کے پرائیویٹ سکولوں میں ڈویژنل پبلک سکول نے میدان مار لیا۔ طلباء کے والدین نے سکول انتظامیہ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
شکریہ آج ایبٹ آباد صفحہ 2