کوئٹہ: 29 جون: ملاخیل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاخیل آبائی پاس پرائمری سکول کو ہائی کا درجہ دیا جائے سکول نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے طلبا پرائمری پاس کرنے کے بعد تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ حکومت سے اپیل کی گئی کہ پرائمری سکول مالاخیل کو فوری طور پر ہائی کا درجہ دیا جائے۔
شکریہ جنگ میرا شہر کوئٹہ