پشاور: 28 مئی: پروفیسر حکیم خان کو اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا پرووسٹ بنا دیا گیا۔ وہ شعبہ جغرافیہ کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی بدستور فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ اس بارے میں بھی باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ پروفیسر محمد حکیم خان نے اس سے قبل سال 2006 سے 2009 تک ڈپٹی پرووسٹ کے طور پر بھی فرائض سرانجام دیئے ہیں۔
شکریہ آج