کوئٹہ: 03 جون: بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز داود کاسی ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہوا جس میں نائب صدر راشد الرحمان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری حاجی منظور احمد بنگلزئی ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری عبید اللہ خان بڑیچ ایڈووکیٹ فنانس سیکرٹری جمعہ خان مندوخیل ایڈووکیٹ اور لائبریری سیکرٹری صابرہ اسلام ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔ اجلاس میں ممتازاستادپروفیسرصباءدشتیاری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ ایک ماہر تعلیم تھے اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائی
گی۔
شکریہ جنگ