پروفیسر کے قتل کے خلاف مظاہرہ

اسلام آباد: 04 جون: قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر صبا دشتیاری کے قتل کے خلاف طلباء اساتذہ اور سٹاف نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بلوچ عوام کے خلاف ریاستی جبر کے سلسلے کو ختم کرنے اور مجموعی طور پر بلوچستان سے متعلق پالیسی بدلنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما نازش ظہور پروفیسر عاصم سجاد نے خطاب کیا۔

شکریہ جنگ