پشاور یونیورسٹی آرڈیننس کو حتمی شکل دے دی گئی

پشاور: 03 جون: محکمہ قانون خیبر پختون خواہ نے جامعہ پشاور ترمیمی آڑڈیننس کو ھتمی شکل دے دی ہے جب کہ مسودہ آئندہ چند روز میں گورنر خیبر پختون خواہ کو منظوری کے لئے ارسال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ قانون نے جامعہ پشاور ترمیمی آرڈیننس کو محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد حتمی شکل دے دی ہے جس کو منظوری کے لئے آئندہ چند روز میں گورنر کو ارسال کیا جائے گا۔

شکریہ مشرق