پشاور یونیورسٹی موسم گرما کی تعطیلات آج سے شروع

پشاور: 17 جون: پشاور یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات آج جمعہ 17 جون سےشروع ہوں گی اور چار ستمبر کو ختم ہوں گی۔ جامعہ کے ان شعبہ جات کی تعطیلات یکم جولائی سے 4 ستمبر تک ہوں گی جن میں بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام کا اجراء کیا گیا۔ تعطیلات کے بعد کلاسز کا آغاز 6 ستمبر سے ہو گا ۔

شکریہ آج پشاور صفحہ 2