پشاور یونیورسٹی کیمپس میں پانی کی قلت

پشاور: 03 جون: یونیورسٹی کیمپس میں بجلی کے کم وولٹیج کی وجہ سے ٹیوب ویل بند رہے اور یوں جمعرات کو پشاور یونیورسٹی میں کربلا کا سماں رہا۔ پوری یونیورسٹی میں دن بھر پانی ناپید ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ بجلی کے کم وولٹیج کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی۔

شکریہ آج