پشاور: 11 جون: پشاور یونیورسٹی کے 46 عارضی ملازمین کو ملازمت پر مستقل کر دیا۔ ان میں بی پی ایس 7کے 25 جونیئر کلرکس اور بی پی ایس 2 کے 21 نائب قاصد شامل ہیں۔ یونیورسٹی کی متعلقہ کمیٹی نے ٹیسٹوں اور سلیکشن بورڈ کے بعد ان عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔
شکریہ آج پشاور صفحہ 12