پشتون ایس ایف زرعی کالج کوئٹہ کا اجلاس

کوئٹہ: 27 مئی: پشتون ایس ایف زرعی کالج کا اجلاس ہفتہ کو دن 11 بجے ہو گا۔ دریں اثناء پشتون ایس ایف کے صوبائی بیان میں کہا گیا کہ بی اے/ بی ایس سی کے امتحانات میں مبینہ طور پر بے قاعدگی کی تحقیقات کی جائیں۔ متعلقہ بدعنوان عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایک سازش کے تحت صوبے میں تعلیمی پسماندگی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے۔ ناروا اقدامات کے خلاف طلبا تنظیموں کا مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

شکریہ جنگ