اسلام آباد: 28 جون: پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کے زیر اہتمام تیس جون کو دوپہر بارہ بجے پریس کلب اسلام آباد میں کیا ہمارا نظام تعلیم نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا کر سکتا ہے کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں سینیٹر ایس ایف ظفر، رکن اسمبلی اھسن اقبال، مصطفٰی نواز کھوکھر، ظفر اللہ خان اور شاہی سید خطاب کریں گے۔
شکریہ ایکسپریس اسلام آباد میٹروپولیٹن