ڈی او سدھنوتی کا مختلف سکولوں کا دورہ

آزاد کشمیر: 10 مئی: ڈی ای او سیکنڈری سدھنوتی عبدالشکور صدیقی نے اعوان آباد میں قائم ریڈ فاونڈیشن سکول، ہائی سکول گلہ چوکیاں اور گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول قلعاں کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ کی حاضری اور دیگر ریکارڈ بھی چیک کیا۔ ان کے ہمراہ کلیسٹر ہیڈ ریڈ فاونڈیشن شبیر اعوان بھی تھے۔

شکریہ جنگ