پشاور: 04 جون: ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری اینڈ ایجوکیشن چارسدہ فضل سبحان نے سرکل عمر زءی اور سرکل نتھی کے مختلف سکولوں کا اچانک معاءنہ کیا انہوں نے غیر حاضر اساتذہ سے تنخواہ کی کٹوتی کے احکامات جاری کیے اور جملہ اساتذہ کو ہدایت کی کہ تدریسی اقات کار کی مکمل پابندی کریں۔
شکریہ مشرق