کوئٹہ: 13 مئی: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بل میں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے۔ ہم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بل کے سٹاف کو سو فیصد رزلٹ دینے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظاہر آئمہ مکتب سکول بل کے مرکزی رہنما قاری مظفر اقبال عباسی نے یہاں صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے وزیر اعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ اس سکول میں تین سو سے زائد طالبات ہیں جب کہ اس میں صرف چار اساتذہ ہیں وہاں اسٹاف کی کمی کو فورا پورا کیا جائے۔
شکریہ جنگ