گورنمنٹ سکول بیول میں امتحانی سنٹر قائم

اسلام آباد: 11 مئی: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بیول میں امتحانی سنٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ سنٹر میں چار سکولوں کے علاوہ دیگر پرائیویٹ طلبا و طالبات امتحان دے رہے ہیں جن میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بیول، گورنمنٹ ہائی سکول سموٹ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول بیول، شفاء گرلز کالج بیول، کمیونٹی ماڈل ہائر سیکنڈری سکول جبر، لاریب ہائر سیکنڈری سکول میرہ شمس اور دیگر نواحی علاقوں کے طلبا و طالبات شامل ہیں جن کی تعداد ڈھائی سو کے قریب ہے امتحانی سنٹر میں سیکیورٹی انتظآمات سخت کئے گئے ہیں۔

شکریہ ایکسپریس