ایبٹ آباد: 17 جون: جی ایچ ایس ایس بیڑ ضلع ہری پور کی کارکردگی کے ایک بار پھر صفر۔ جماعت نہم کے 58 کے 58 طلبا فیل، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بیڑ ضلع ہری پور میں جماعت نہم کے 58 کے 58 فیل اور دہم کے بھی 10 فیل ہو گئے۔ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی نقل کی فراوانی کے باوجود سکول کی کارکردگی صفر رہی۔
شکریہ آج ایبٹ آباد صفحہ 2