ہزارہ یونیورسٹی میں سیمینار کل ہو گا

ایبٹ آباد: 11 جون: شعبہ ابلاغیات و میڈیا سٹڈیز ہزارہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام 22 جون کو صبح 10 بجے ماحول کے مسائل پر سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔
پرنٹ اور براڈ کاسٹ میڈیا کے بارے مین جو طلبا اور طالبات ماحولیات سے متعلق تین روزہ تربیت حاصل کر رہے ہیں یہ سیمینار ا س سلسلسے کی ایک کڑی ہے۔ سیمینار ماحولیات کے متعلق عوام اور صحافیوں کو مختلف قسم کی آگاہی پر ثابت ہو گا۔ اس میں یونیورسٹی سے متعلق عام لوگ اور ماحول کے بارے میں ماہرین شرکت کریں گے۔ پینل ممبران میں وفاقی صوبائی حکومتوں کے نمائندے اور ماہرین شامل ہوں گے۔

شکریہ آج ایبٹ آباد صفحہ 1