ہمدرد ماڈل سکول کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پشاور: 02 جون: پرائیویٹ سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل ہمدرد ماڈل سکول کلاخیل اور فاونڈیشن ماڈل سکول دروازگئی کے درمیان کھیلا گیا۔ جو ہمدرد ماڈل سکول نے جیت لیا۔ ہمدرد ماڈل سکول نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 101 رنز بنائے جب کہ فاونڈیشن سکول نے 51 رنز بنائے۔ وحید آسیر نے ہمدرد ماڈل سکول کلاخیل کی بہترین کوچنگ کرنے پر پرنسپل دی گلوبل ماڈل سکول ماشوپیکے ایم عارف حسین نے نقد دس ہزار روپے انعام دیا جب کہ پرائیویٹ سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیئرمین ندیم ضان نے ہمدرد ماڈل سکول کے کھلاڑی شفیق خان کو مین آف دی میچ قرار دیا۔

شکریہ آج