پشاور: 30 مئی: یوتھ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں کوہ دامان ڈگری کالج کو آبادی سے 7 کلومیٹر دور تعمیر کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ تنظیم علاقہ کوہ دامان کے 12 دیہات کے سرکردہ مشیران کی کمیٹی بنائی جائے گی جو کالج کو کوہ دامان کی کسی مناسب جگہ پر قیام کی کوشش کے ساتھ ساتھ اس فنڈ کے ناجائز استعمال کو روکے گی اور اس سلسلے میں عدالت سے بھی رجوع کیا جائے گا۔
شکریہ آج