Sakhakot: 05 July: National Education Foundation of Malakand salaries of women teachers faced closure because of financial difficulties, the women astanyun not been paid salaries for months. Concerned with practical measures to ensure payment of salariesface. The teachers are also a number of years over which time has passed but not yet paid them.
National Education Foundation under the supervision of community-run schools astanyun and their relatives have urged the authorities concerned for months that the immediate release of pending salary actions to ensure that more poor financial problems astanyun face. and the National Education Foundation also sought to continue the program.
سخاکوٹ: 05 جولائی: نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن ملاکنڈ کی خواتین ٹیچرز کی تنخواہوں کی بندش کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا، خواتین استانیوں کو گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہیں ادا نہیں کئے گئے۔ متعلقہ حکام سے تنخواہوں کے ادائیگی یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مالاکنڈ میں این ای ایف کے زیر نگرانی چلنے والے کمیونٹی سکولوں کے خواتین ٹیچرز کو گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہیں ادا نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے کم معاوضے پر کام کرنے والے ان خواتین ٹیچرز کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ان اساتذہ میں کئی ایسے بھی ہیں جن کو کئی سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن پھر بھی ان کو ادائیگی نہیں کی گئی۔
نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن کے زیر نگرانی چلنے والے کمیونٹی سکولوں کے استانیوں اور ان کے رشتہ داروں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ کئی مہینوں سے زیر التواء تنخواہوں کو فوری طور پر ریلیز کرنے کے لئے عملی اقدامات کریں تاکہ غریب استانیوں کو مزید مالی مسائل کا سامنا ہو۔ نیز انہوں نے نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن پروگرام کو جاری رکھنے کا بھی مطالبہ کیا۔
شکریہ آزادی سٹی پیج