اسلام آباد: 09 مارچ: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا ریسری پراجیکٹ ایوارڈ کے لئے نامزد ہو گیا۔ ڈی این اے ٹیسٹنگ اینڈ جی پی ایس پوزیشننگ آف سنولیپرڈ جینیٹک میٹریل ان گلگت بلتستان کے عنوان سے ریسرچ پراجیکٹ کے لئے انٹرنیشنل سنو لیپرڈ ٹرسٹ سیٹل یو ایس اے نے 8000 امریکی ڈالر اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے دو لاکھ روپے مالی معاونت کی تھی۔ اس پراجیکٹ کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے ایسوسی ایٹس ڈین ڈاکٹر خلیل احمد کی سرپرستی میں کامیابی سے تکمیل کے مراحل کو پہنچایا ہے۔
شکریہ ایکسپریس