فاطمیہ فاونڈیشن کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ

پشاور: 14 مارچ: فاطمیہ فاونڈیشن نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائے گئے جہاں سے 330 افراد نے خون عطیہ کیا۔ ایف جی گرلز ڈگری کالج پشاور کینٹ، ایف ای ایف گرلز ہائی سکول نوتھیہ اور ایف ای ایف ہائی گرلز سکول چکدرہ کی 110 طالبات نے خون کے عطیات دیئے جب کہ گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی صوابی، گورنمنٹ گرلز کالج چھوٹا لاہور، سٹی ڈگری کالج نوشہرہ اور شینوخیل کوہاٹ میں لگائے گئے پبلک کیمپ سے مجموعی طور پر 220 طلبا اور عام شہریوں نے خون عطیہ کیا۔

شکریہ جنگ