جمعیت طلبا اسلام کا مطالبہ

کوئٹہ: 15 مارچ: جمعیت طلبا اسلام نظریاتی کے سابق صوبائی کنوینر ضلعی سالار اعلی جے یو آئی نظریاتی ضلع کوئٹہ ضیاء الرحمان فاروقی جمعیت علماء ااسلام نظریاتی گلستان کے ترجمان غلام علی حقانی نے مشترکہ بیان میں تمام کارکنوں سے کہا ہے کہ آل طلبا اجتماع کو کامیاب بنائیں۔ انہوں نے جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے صدر حافظ عبدالواحد ہاشمی اور دیگر عہدیداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کارکن اس اجتماع کو کامیاب بنائیں۔

شکریہ جنگ