پروفیسر الطاف شیخ ممبر اکیڈمکس تعینات

اسلام آباد: 15 مارچ: پروفیسر ڈاکٹر الطاف علی جی شیخ کو گریڈ 22 میں ترقی کے بعد انہیں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان میں بطور ممبر اکیڈمکس مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر الطاف شیخ نے جرمنی سے سیمی کنٹریکٹر فزکس میں پی ایچ ڈی کی اور وہ تدریس، تحقیق اور انتظامی امور کا 38 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔

شکریہ ایکسپریس