پشاور: چترال سٹوڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے ہیں۔ نتائج کے مطابق رضوان الزمان ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے ۔ دیگر ارکان مین سنگین علی غازی سرپرست اعلی بشیر احمد جنرل سیکرٹری رحم الدین چیئرمین لال امتیاز الدین وائس چیئرمین انجینئر عزیز الرحمان سینئر نائب صدر شمس الحق نائب صدر جہانگیر کیمپس صدر عبدالوکیل انفارمیشن سیکرٹری شہزاد زرین فنانس سیکرٹری عدنان احمد سپورٹس سیکرٹری خلیل الرحمان لیگل ایڈوائزر عطاء الرحمان اور قاضی عمر صدر پرائیویٹ کالجز رضوان اللہ شاہ اور سیف اللہ صدر اسلامیہ یونیورسٹی فاروق احمد صدر قرطبہ یونیورسٹی عزیز اللہ عابد صدر آئی ایم ایس مجتبٰی صدر زرعی یونیورسٹی عامر احمد صدر ایڈورڈ کالج ، ڈاکٹر خلیل الرحمان صدر کے ایم سی ،سلیم زاہد کلچرل سیکرٹری زاہد حسین جوائنٹ سیکرٹری ، جمیل احمد سیکرٹری ہاسٹل افیئرز ، سیرت اللہ پروگرام کوآرٹینیٹر سجاد الدین صدر ٹیکنیکل کالجز ڈاکٹر تبریز بلڈ سیکرٹری اور سلیم ظفر صدر اسلامک سنٹر منتخب ہوئے۔
شکریہ جنگ