طالب علم جاں بحق

اسلام آباد: 23 مارچ: کھنہ پل کے قریب کوچ کی زد میں آ کر 18 سالہ طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ پیر ودھائی سے کہوٹہ جانے والی کوچ نے سڑک پار کرنے والے احمد علی کو ٹکر مار دی جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ گیا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا۔

شکریہ جنگ