میرپور: 26 مارچ: میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ترجمان راجہ اعجاز سلیم کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 27 مارچ کو ڈیٹا انٹری آپریٹر اور سینئر کلرکوں کے ہونے والے ٹیسٹ، انٹرویز، بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ متعلقہ امیدواروں کو بذریعہ ڈاک نئی تاریخ سے متعلق مطلع کیا جائے گا۔
شکریہ ایکسپریس