Search jobs on Bayt.com, the Middle East's #1 job site
پشاور: 28 مارچ: پانچ سالہ حلیمہ بنت ناصر خان نے قرطبہ سکول اینڈ کالج حیات اباد کے نرسری کے امتحان میں 375 نمبروں کے ساتھ اول پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ حافظ قرآن بن کر تمام بچوں میں قرآن کا نور پھیلانا چاہتی ہیں۔
شکریہ جنگ