Search jobs on Bayt.com, the Middle East's #1 job site
پشاور: 28 مارچ: عبدالرحمان ولد ناصر خان نے قرطبہ سکول اینڈ کالج حیات آباد میں چھٹی جماعت کے امتحان میں 750 میں سے 638 نمبر حاصل کر کے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ عبدالرحمان کو ان کے اساتذہ، والدین اور دوستوں نے مبارک باد پیش کی ہے۔
شکریہ جنگ