طالب علم کرکٹ کھیلتے ہوئے جاں بحق

پشاور: 06 اپریل: ہری پور کے نواحی علاقے پنیاں میں 22 سالہ طالب علم کرکٹ کھیلتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ واقعات کے مطابق سینئر معلم محمد عارف کا بیٹا جو کہ بی اے کا طالب علم بتایا جاتا ہے محمد عمران کرکٹ کھیلتے ہوئے اچانک طبیعت خراب ہوئی اور حرکت قلب بند ہو جانے سے جاں بحق ہو گیا۔ اس اگہانی واقعہ پر پورا علاقہ سوگوار ہو گیا۔

شکریہ مشرق