اوپن یونیورسٹی کا اعلامیہ

اسلام آباد: 06 اپریل: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کی طرف سے پہلی مرتبہ گریجویٹ سطح پر مختلف مضامین میں چار سالہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بزنس ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین سید حسن رضا نے بتایا کہ گریجویٹ سطح پر پہلی مرتبہ متعارف کیاجا رہا ہے کہ جس کے مطابق بینکنگ سیکٹر میں بی ایس سپیشلائزیشن ، فنانس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، بی ایس مارکیٹنگ اینڈ ہیومن ریسورسز مینجمنٹ اور بی ایس کامرس شامل ہیں۔ ڈاکٹر سید حسن رضا کے مطابق مذکورہ مضامین میں داخلہ کی آخری تاریخ 9 اپریل رکھی گئی ہے۔

شکریہ ایکسپریس