آزاد کشمیر: 18 اپریل: گورنمنٹ بوائز سکول درائیاں کا ایلیمنٹری بورڈ ضلع بھمبر میں جماعت پنجم کا رزلٹ 100 فیصد رہا۔ معززین علاقہ کیپٹن(ر)برکت علی حاجی ستار حسین ٹھیکیدار محمد تاج خالد ندیم چوہدری مظہر ماڑی، سلیم اختر اور دیگر نے پرائمری سکول درائیاں کے نتائج پر صدر معلم مشتاق حسین اور مدرس اظہر اقبال کو خراج تحسین پیش کیا اور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پرائمری سکول کو مڈل کا درجہ دیا جائے ،۔
شکریہ جنگ