آزاد کشمیر: 25 اپریل: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پوٹھی لکوالاں کے ایلیمنٹری بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے مڈل اسٹینڈرڈ کے امتحانات میں پنجم اور ہشتم کے نتائج گزشتہ ادوار کی طرح اساتذہ کی محنت کے باعث سو فیصد ہے۔ بہترین نتائج دکھانے پر سکول کے صدر معلم محمد جمیل نے اس موقع پر سکول میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا اور اپنے عوام علاقہ کی طرف سے سکول سٹاف رکھانے پر مبارک باد دی۔
شکریہ جنگ