آزاد کشمیر: 03 مئی: حکومت بجٹ میں ملازمین کے لئے پے اینڈ پنشن کمیشن کی رپورٹ پر عمل درآمد کرے۔ نئی کمیٹی بنانے کی ضرورت نہیں۔ عمل نہ ہوا تو تحریک چلائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظفر حسین منہاس رابطہ مہم اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی پے کمیشن کی سفارشات میں من و عن عمل کیا جائے او رمتحدہ محاذ اساتذہ پاکستان کی طرف سے پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ کو آمد و بجٹ میں شامل کیا جائ۔ اگر وفاقی حکومت نے اس پر عمل نہ کیا تو اساتذہ ملک میں احتجاجی تحریک چلائیں گے۔
شکریہ جنگ