آزاد کشمیر: 04 مئی: محکمہ تعلیم سدھنوتی حلقہ بلوچ میں پرائمری معلمین کی درپردہ تقرریوں کا سلسلہ جاری ۔ تقرری لیٹرز پچھلی تاریخوں کے دیئے جا رہے ہیں محمد آصف کو بوائز پرائمری سکول منگریوٹ، ریاست علی کو بوائز پرائمری سکول نیریاں جب کہ ایک اور امیدوار ظہیر رشید کو جس کا تعلق یونین کونسل قلعاں سے ہے بوائز پرائمری سکول نیریاں میں تقرر کر دیا گیا ہے۔
شکریہ جنگ