پشاور: 06 جولائی: تنظیم اساتذہ خیبر پختون خواہ کا پہلا ششماہی انتظامیہ اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر فضل عزیز آٹھ تا دس جولائی ایبٹ آباد میں ہو گا۔
اجلاس میں تمام ضلعی و ایجنسیوں کے صدور اور سیکرٹریز کے علاوہ شعبہ جات کے نگران کی شرکت کو لازمی قرار دیا گیا ہے ۔
اجلاس میں مرکزی تنظیم کے بعض ذمہ داران بھی شریک ہوں گے۔
شکریہ مشرق پشاور کی خبریں
......................