پشاور: 07 جولائی: فارورڈ گرلز ہائی سکول پشاور کی ہونہار طالبہ مطاہرہ گل نے جماعت نہم میں 478 نمبر حاصل کر کے بورڈ میں دوسری جب کہ سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اپنی کامیابی اپنی انتھک محنت، والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی رہنمائی کا ثمر قرار دیا اور مستقبل میں بھی نمایاں کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔
شکریہ آج پشاور 4