پشاور: 07 جولائی: اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس کے ناظم میاں صہیب الدین کاکاخیل نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ 13 جولائی سے شروع ہونے والے ماسٹر امتحانات کے یونیورسٹی سے باہر امتحانی سنٹروں میں بھی طلباء کی سہولت کے لئے جنریٹروں کا انتظام کا جائے۔ انہوں نے ایک بیان میں توقع ظاہر کی کہ یونیورسٹی انتظامیہ اس مسئلے کے حل میں اپنی بھرپور دلچسپی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلباء پروری کا ثبوت فراہم کرے گی ۔
شکریہ آج پشاور 2