پشاور: 07 جولائی: صوبہ خیبر پختون خواہ کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کا ایک اہم اجلاس 12 جولائی کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ریجنل سنٹر حیات آباد میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں یونیورسٹیوں کو صوبے کے حوالے کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کر لیا جائے گا۔
شکریہ آج پشاور 2