پشتون ایس ایف کا عزم

کوئٹہ: 07 جولائی: پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر بے قاعدگیوں اور بدانتظامی کی انتہا کر دی گئی ہے اور مختلف شعبوں میں نااہل اور من پسند افراد کو تعینات کیا گی اہے۔ انتظامی شعبوں میں جونیئر افسران کو نوازا جا رہا ہے ۔ اس تمام صورت حال کے خلاف آواز بلند کر نے پر تنظیم کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔ تنظیم یا اس کا کارکنوں کو ایسے اقدمات اور دھمکیوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا۔ بلکہ تنظیم اپنی جدوجہد ہر صورت میں جاری رکھے گی۔

شکریہ جنگ میرا شہر کوئٹہ 2/2