اے جی ٹی اے کا اجلاس

کوئٹہ: 07 جولائی: آل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ریجن کے صدر حاجی سید بہادر خان غرشین نے کوئٹہ ڈویژن کے قائدین کا اجلاس گیارہ جولائی کو دس بجے ہیڈ آفس گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈائریکٹوریٹ میں طلب کیا ہے۔

شکریہ جنگ میرا شہر کوئٹہ